ابنا: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے ایران کے ممتاز سا ئنسداں شہید احمدی روشن کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔بان کی مون نےکہا کہ وہ سائنسدانوں سمیت تمام شہریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں دہشت گردی جس رنگ میں بھی وہ قابل مذمت ہے۔ بان کی مون نے کہا کہ اس قسم کے اقدام دہشت گردی اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ بعض ذرائع کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بعض انسپکٹر اسرائيلی جاسوس ہیں جو ایرانی سائنسدانوں کے نام موساد کو دیتے ہیں اور موساد اپنے ایجنٹوں کے ذریعہ ایرانی سائنسدانوں کو شہیدکرتی ہے۔
.......
/169
13 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 290657
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے ایران کے ممتاز سا ئنسداں شہید احمدی روشن کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔